Tuesday, 10 June 2014

اہلسنت والجماعت اور موجودہ حالات

اہلسنت والجماعت۔
اہلسنت والجماعت کی تنظیم نو ایک خالص دینی مقصد دفاع صحاب و اہلبیت ہے۔ یہ وہ واحد جماعت کے جس کے قائدین نے اپنے مشن کے سب سے پہلے قربانی دی۔ آ ج تک قائدین علماء اور کارکن شہادتیں دیتے آ رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اہلسنت والجماعت نے کھبی اپنے مشن پر سودے بازی نہیں کی۔اور اپنے مشن کو سڑکوں ۔چوکوں عدالتوں اور پارلیمنٹ میں یکساں انداز میں پیش کیا،
گزشتہ دنوں جب انقلاب کی آڑ میں مخصوص مسلک دبے الفاظ میں اہلسنت والجماعت کے عقائد اور نظریات پر وار کرنے لگا تو اس کے دفاع میں جماعت نے ایک ریلی کا انعقاد کیا جس میں واضح کیا گیا کہ پاکستان اہلسنت کا اکثریتی ملک ہے او راس میں اہلسنت کے مسلک سے ہٹ کر کسی دوسرے نظام کو جو اہلسنت کے عقائد و نظریات کے خلاف ہو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔
لیکن کچھ لوگ اپنی مذموم کوشش کی ناکامی کو چھوپانے کے لئے اسے مختلف رنگ دے رہے ہیں،کہیں تو اس ریلی کو نواز حکومت کی تائیدی ریلی اور کہیں فرقہ واریت کا لیبل لگا کر طعن تشنیع کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اگر یہ جچے تلے،الزام اور گالم گلوچ سے خالی بات اگر کسی کو سمجھ نہ آئے تو اس کا اللہ ہی حافظ۔

No comments:

Post a Comment