Saturday, 6 September 2014

حالات حاضرہ

آج کل سیاست اور دھرنوں کا زور ہے۔ہر کوئی اس موضوع پر بات کرنا اپنا حق گردانتا ہے۔مخالفین کو گمراہ ضمیر فروش اور غلامانہ زہنیت کا طعنہ عام ہو چکا ہے۔ ایسے الات میں دیکھنا ہو گا کہ جو یڈران امت ہیں کیا ان میں اتنی قابیت ہے کہ وہ قوم کی قیادات کر سکیں،تو میرے خیال میں ایسا نیںایک کرکٹ ٹیم کی کپتانی پر ناز کرتے ہوئے پاکستان کی قیادت کے طالب ہیں اور دوسرے این جی اوز کے بل بوتے پر مدرسہ چلانے کیبات اپنے آپ کو اس کا حقدار سمجھتے ہیں۔جو لوگ چند لوگوں کو سنبھالنے کی صلاحیت نہ رکیں ان کے حوالے کیوں کر ملک کیا جائے۔چند کرائے کے انقلابی۔لا کر ملک کی تقدیر دلنے نکلے

No comments:

Post a Comment