تعصب
آج کل ایک اصطلاح چل پڑی ہے۔ کہ مخالف رائے کو تعصب کہہ کر رد کر دیا جاتا ہے۔ یہ تعصب کیا ہے اور کس میں پایا جاتا ہے اور اس کے نقصانات کیے ہیں اور ہوں گے۔
میرا خیال ہے تعصب کا مطلب کہ یکطرفہ رائے کو ہی سچ مان لیا جائے ۔۔۔ اور فریق مخالف کا نقطہ نظر نہ دیکھا جائے..
عصبیت زمانہ قدیم سے چلنے والی اصطلاح ہے۔۔۔ کہیں تو حقیقی طور پر پائی جاتی ہے اور کہیں پروپیگنڈا کے طور پر۔
زمانہ قدیم میں خاندان قبائل اور قومیں اسے کے سہارے لڑتے مرتے رہے۔لیکن اس جدید دور میں بھی اسے بطور ہتھیا ر استعمال کیا جاتا ہے۔
زمانہ بہت بدل چکا ہے۔لوگ متمدن ہو چکے،تعلیم آ چکی، ٹیکنالوجی موجود ہے، رواداری اور انسانیت کی تعلیم دی جاتی ہے۔ لیکن یہ عصبیت ختم نہیں ہو پا رہی کیوں؟
No comments:
Post a Comment